عراق میں حکومت مخالف مظاہرےجاری، 13مظاہرین ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

عراق میں حکومت مخالف مظاہرےجاری، 13مظاہرین ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

ناصریہ عراق کے شہر ناصریہ میں سیکورٹی فورسزنےمظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کیا، جس کےنتیجےمیں13مظاہرین ہلاک اور50سےزائدزخمی ہوگئے، واقعے کےبعدناصریہ میں کرفیونافذکردیاگیا۔عراقی شہرناصریہ میں مظاہرین نےگزشتہ کئی روز سے2 اہم پُلوں پرقبضہ کیاہواتھا۔ مظاہرین سے قبضہ چھڑانے کیلیےسیکورٹی فورسزنےکریک ڈاؤن کیا جس میں13مظاہرین ہلاک اور50سے زائدزخمی ہوگئے۔ ادھرعراق کےشہرنجف میں مظاہرین نےایرانی قونصل خانےکونذرِآتش کردیا۔ قونصلیٹ کاعملہ جان بچاکرنکلنےمیں کامیاب...

عراق میں وزیرِاعظم عبدالمہدی کی حکومت کاایک سال مکمل ہونےاحتجاج کی آن لائن کال پر یہ مظاہرے شروع ہوئے جواس وقت تک بغداداورکربلاسمیت کئی شہروں کواپنی لپیٹ میں لےچکےہیں۔ یاد رہے کہعراق میں گزشتہ 2 ماہ سے جاری مظاہروں میں 350 سے زائد مظاہرین ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکےہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاریعراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے جاری Iraq Baghdad Protests Protesters Corruption IraqGovt
مزید پڑھ »

عراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn Newsعراق: حکومت مخالف مظاہروں پر فائرنگ، مزید 5 افراد جاں بحق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمالعراق:نجف میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال Iraq Police UseOfPower
مزید پڑھ »

عراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیعراق میں مظاہرین نے ایرانی قونصلیٹ کو آگ لگا دیایرانی قونصل خانے پر یہ ایک ماہ میں دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل کربلا میں ایرانی قونصل خانے پر تین ہفتے پہلے حملہ ہوا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ قونصل خانے کا عملہ عمارت سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:56