اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے دنوں میں
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی ، پہلے دھرنا اور اب عدالتوں میں جوکیس آیا ، اس پر سب سے زیادہ خوش ہندوستان کی نسل پرست حکومت ہوئی ،بھارتی میڈیا پر سپریم کورٹ کا معاملہ بہت اچھالا گیا لیکن ہماری جمہوریت اب بالغ النظر ہوگئی ہے ، ملکی اداروں میں کبھی تصادم نہیں ہوگا ،ہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت خوفزدہ ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدم استحکام پیدا کرنے والوں کو شکست ہوئی ۔وزارت خارجہ میں سفیروں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں سپورٹس کے دنوں میں دنیا...
عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کرنٹ اکاﺅنٹ کا خسارہ ہے ، جب ایسی صورتحال ہوگی تو کسی وقت بھی ملکی کرنسی گرجائیگی ۔ انہوںنے کہا کہ کرنٹ اکاﺅنٹ خسارہ بڑھنے سے ملک میں سرمایہ کار نہیں آتے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ملک سے باہر پاکستانی ہیں ۔ پاکستا ن کے پچاس فیصد جی ڈی پی کے برابر ملکی معیشت میں ان کاحصہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ ساٹھ کی دہائی میں پاکستانیوں میںبہت زیادہ اعتماد تھا ،ہماری بیورو کریسی دنیا کی کسی بھی بیورو کریسی کا مقابلہ کرسکتی تھی ، ہمارے ملکی ادارے ملک...
وزیر اعظم نے کہا پچھلے دنوں میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی ، پہلے دھرنا اور اب عدالتوں میں جوکیس آیا ، اس پر سب سے زیادہ کون خوش ہوا ؟ وہ ہندوستان کی نسل پرست حکومت ہے ۔ اس کاخیال تھا کہ پاکستان کے ادارے آپس میں لڑپڑیں گے ۔ بھارت نے دھرنے کوجشن کی طرح استعمال کیا اور سپریم کورٹ کے معاملے کو بھی استعمال کیا،بھارتی میڈیا پر سپریم کورٹ کا معاملہ بہت اچھالا گیا لیکن ہماری جمہوریت اب بالغ النظر ہوگئی ہے ، ملکی اداروں میں کبھی تصادم نہیں ہوگا ۔ہمارے اداروں میں اتفاق رائے سے بھارت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »
‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ، آرمی چیف بھی پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنر ل قمرجاوید باجوہ وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گئے
مزید پڑھ »
طاقتور ممالک تجارتی مفادات کے سبب کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔ وزیر اعظم عمران خانطاقتور ممالک تجارتی مفادات کے سبب کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموش ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan
مزید پڑھ »