وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ، آرمی چیف بھی پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس جاری ، آرمی چیف بھی پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنر ل قمرجاوید باجوہ وزیر اعظم ہاﺅس پہنچ گئے

" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

نجی نیوزچینل کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم ہاﺅ س پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے ۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کے پیش نظر یہ ملاقات انتہائی اہمیت کی حامل ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ شریک ہیں ۔ اجلاس میں سینئروزراءاور پی ٹی آئی رہنما اورحکومت کی قانونی ٹیم بھی شریک ہے۔ قانونی ٹیم کی جانب سے آرمی چیف کے توسیع پر سپریم کورٹ کے اعتراضات پر بریفنگ...

واضح رہے سپریم کورٹ میںآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر ہونے والی طویل سماعت چیف جسٹس آصف سعیدکھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جبکہ دیگرججوں میں جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل اور جسٹس سید منصور علی شاہ شامل تھے۔اٹارنی جنرل کی جانب سے تفصیلی دلائل کے بعد سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ سماعت کے موقع پر چیف جسٹس نے کہاکہ وزیر اعظم نے نئی تقرری کی سفارش کی اور صدر نے توسیع دی،کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے؟ہیں یہ بھی پڑھنے کی زحمت نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھوزیر اعظم عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے: گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سب سے زیادہ مقبول جماعت ہے۔ وہ عوامی وزیر اعظم ہیں، کبھی استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھ »

‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریآرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »

گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس، فیصلہ محفوظوزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس، فیصلہ محفوظوزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس، فیصلہ محفوظ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:47:14