وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کیس، فیصلہ محفوظ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
اسلا م آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کی اعلیٰ عدلیہ کے خلاف متنازع تقریرکے خلاف درخواست پرسماعت کی۔چیف جسٹس نےکہاعدالتیں تنقید کو ویلکم کرتی ہیں۔گزشتہ فیصلے میں توہین عدالت کے حوالے سے اصول طے کر دیے۔ پہلے آگاہی نہیں تھی لیکن اب ہے، کیا آپ منتخب وزیراعظم کا ٹرائل کرانا چاہتے ہیں؟ کیا آپ اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا آپ وزیراعظم کو ڈس کوالیفائی کرانا چاہتے ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمالوزیر اعظم کی انا ہی ختم نہیں ہو رہی، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گےوزیر اعظم آج کلین گرین انڈیکس پروگرام کاافتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurate Clean Green Pakistan Index Programme ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
جیالے شاعر کی وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائیجیالے شاعر کی وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تقریر پر گرفتاری و رہائی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
خوشی ہے عوام نے ٹیکس دینا شروع کردیا، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »