لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ایڈز ایک مہلک
مرض ہے اس سے بچاﺅ کیلئے احتیاط لازم ہے،صحت مند زندگی بسر کرنے کے مثبت رویوں کو اختیار کرکے محفوظ رہاجاسکتا ہے ۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے ایڈز سے بچاﺅ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ ایڈز سے بچاﺅ اور احتیاطی تدابیر کیلئے موثر آگاہی مہم سے بہتر نتائج برآمد ہو سکتے ہیں ،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ ایڈز سے بچاو¿ کیلئے سوشل میڈیا پر بھی موثر آگاہی مہم چلانا وقت کا تقاضا ہے،ایڈز کی روک تھام کیلئے سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی،مشترکہ کاوشوں اوراجتماعی...
وزیراعلیٰ عثما بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت ایڈز پر قابو پانے کیلئے موثر حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہے ،ایڈزکے حوالے سے مفت مشاورت، تشخیص اورعلاج کیلئے مراکز کام کر رہے ہیں،پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت مریضوں کو مفت ادویات اور ٹیسٹوں کی سہولت میسر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اجتماعی اقدامات سے ایڈز کے مرض کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے: عثمان بزداراجتماعی اقدامات سے ایڈز کے مرض کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK
مزید پڑھ »
ایک مافیا حکومت کوغیرمستحکم کرنا چاہتا ہے، شیخ رشیدعدالت عظمیٰ نے دوراندیشی کا فیصلہ دیا ہے،شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
گنے کی زیادہ پیداوار نے آدھے ملک کو ’شوگر‘ کر دی ہے،ایک چیز باہر سستی ہے تو درآمد کرلینی چاہئے:خواجہ آصفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماءخواجہ محمدآصف
مزید پڑھ »
پاکستان: ایڈز پر قابو پانے میں سب سے بڑی رکاوٹ کیا؟اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 11 ممالک میں سے ایک ہے جہاں ایچ آئی وی سب سے زیادہ پھیلا اور ایچ آئی وی کا شکار افراد میں سے نصف کو اپنے اندر موجود اس بیماری کا سرے سے علم ہی نہیں۔
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگاملک بھر میں ورلڈ ایڈز ڈےکل بھر پور طریقے سے منایاجائیگا WorldAIDSDay2019 Celebrate NationWide RaisingAwareness pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »