گنے کی زیادہ پیداوار نے آدھے ملک کو ’شوگر‘ کر دی ہے،ایک چیز باہر سستی ہے تو درآمد کرلینی چاہئے:خواجہ آصف

پاکستان خبریں خبریں

گنے کی زیادہ پیداوار نے آدھے ملک کو ’شوگر‘ کر دی ہے،ایک چیز باہر سستی ہے تو درآمد کرلینی چاہئے:خواجہ آصف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنماءخواجہ محمدآصف

نےکہاہےکہ گنے کی زیادہ پیداوار نے آدھے ملک کو ’’شوگر‘‘ کر دی ہے،ایک چیز باہر سستی ہے تو درآمد کرلینی چاہئے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا اجلاس نواب یوسف تالپور کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں چشمہ جہلم لنک کینال پر پن بجلی منصوبے کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کو بھیجنے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی سیکریٹری آبی وسائل نے اجلاس کو بتایا کہ اس بات کے حق میں نہیں کہ چشمہ جہلم لنک کینال منصوبہ مشترکہ مفادات کونسل میں لے جایا جائے جبکہ سیکریٹری آبپاشی سندھ نے کہا کہ ہم اس...

واپڈ حکام نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیا میر بھاشا ڈیم 4500 میگاواٹ کا منصوبہ ہے جو ساڑھے 8 سال میں مکمل ہو گا،دیامیر بھاشااورمہمند ڈیم فنڈ کی مد میں 12 ارب روپے جمع ہوئے جو سپریم کورٹ کے پاس موجود ہیں۔رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کو لکھا جائے کہ یہ فنڈ ٹرانسفر کریں۔خواجہ آصف نے کہاکہ گنے کی کاشت ملک کو برباد کر رہی ہے، سارا پانی گنے کو چلا جاتا ہے اور پھر چینی بھی نہیں بکتی، شوگر کی زیادہ پیداوار نے آدھے ملک کو شوگر کر دی ہے، ایک چیز باہر سستی ہے تو درآمد کر لینی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

ہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدارہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدارہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Business Farmers Sugarcane Wheat
مزید پڑھ »

کشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے:مشعال ملککشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے:مشعال ملککشمیری نوجوانوں کو شہید کر کے بھارتی فوج جشن مناتی ہے:مشعال ملک OccupiedKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir MishalHussainMalik pid_gov PMOIndia MushaalMullick
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانپیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمانسینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے، عدالت نے بھی اب حکومت کو پارلیمان میں جانے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاک ایران سرحد پر 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میںپاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے ایسے 1600 چکوروں کو تحویل میں لیا ہے جن کو ایران سے لایا جارہا تھا جبکہ دو افراد کی گرفتاری کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:52