ایران سے لائے جانے والے 1600 چکور محکمہ جنگلات کی تحویل میں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام نے ایسے 1600 چکوروں کو تحویل میں لیا ہے جن کو ایران سے لایا جارہا تھا۔اس سلسلے میں دو افراد کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔
انھوں نے بتایا کہ تفتان بارڈر پر جب کسٹم حکام نے ان کو دیکھا تو انھوں نے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو آگاہ کیا۔ نیاز کاکڑ نے بتایا کہ سب سے پہلے ان چکوروں کا میڈیکل چیک اپ کرایا جائے گا تاکہ معلوم ہو سکے کہ ان میں کوئی بیماری تو نہیں۔ نیاز کاکڑ کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جنھوں نے بتایا ہے کہ وہ ان کو پاکستان میں فروخت کے لیے مشہد سے لارہے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیعسپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس میں مختصر فیصلہ سناتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ کو 6 ماہ کی توسیع دےدی۔ SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »
جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیعمختصر فیصلے میں عدالت کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی موجودہ تقرری چھ ماہ کے لیے ہو گی اور اس توسیع کا اطلاق جمعرات 28 نومبر 2019 سے ہو گا۔ BajwaExtension SupremeCourtOfPakistan Extension_Army_Chief تفصیلات:
مزید پڑھ »