پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمان

پاکستان خبریں خبریں

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پیپلز پارٹی سمجھتی ہے آئین میں ترمیم لازمی ہے: شیری رحمان ARYNewsUrdu

اور آئین میں ترمیم کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم آئین میں ترمیم لازمی سمجھتے ہیں، پارلیمان کے بغیر جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی بات نہیں ہو سکتی، لیکن حکومت نے قومی اسمبلی اجلاس منسوخ کر دیا، اور سینیٹ کو تو تالا لگا ہوا ہے۔

شیری رحمان نے کہا کہ حکومت کوئی قانون سازی نہیں کر رہی، ہر تعمیری کام میں اپوزیشن حکومت سے آگے ہے، حکومت سمجھتی ہے یہ آرڈیننس کے ذریعے ملک چلائیں گے، لیکن حکومت کو بگڑے ہوئے سیاسی امور ٹھیک کرنا ہوں گے۔یاد رہے کہ فروغ نسیم نے کہا تھا کہ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ 6 ماہ میں قانون لایا جائے، آرمی چیف کی مدت سے متعلق قانون لایا جائے گا، قانون سازی ہم ایک ہفتے ایک مہینے میں بھی کر سکتے ہیں، تاہم ایک بات کہہ دوں کہ آرمی چیف کی مدت 6 ماہ بعد ختم نہیں...

انھوں نے کہا تھا کہ دشمن عناصر مختلف باتیں پھیلا کر فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تاہم جنرل قمر جاوید باجوہ جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف، عدلیہ اور ایسے اداروں سے متعلق سیاست نہ کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنزرویٹو پارٹی میں اسلامو فوبیا، برطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لیکنزرویٹو پارٹی میں اسلامو فوبیا، برطانوی وزیراعظم نے معافی مانگ لی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکتوزیر اعظم عمران خان کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں عدم شرکت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیالیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے میں آج اِن کیمرا اسکرونٹی کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گیپارٹی فنڈنگ کیس میں پی پی، ن لیگ اپنا جواب آج جمع کر وائیں گی Read News PartyMeeting MediaCellPPP pmln_org MoIB_Official
مزید پڑھ »

ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ...ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے ...' ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے' پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس میں ن لیگ نے اپنا جواب جمع کرا دیاپارٹی فنڈنگ کیس میں ن لیگ نے اپنا جواب جمع کرا دیااسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی پارٹیوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی چھان بین کے سلسلے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:56