لندن: کنزرویٹو پارٹی کے اندر اسلامو فوبیا پر برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے معافی مانگ لی ہے۔میں شائع کے مطابق قبل ٹوری کے امیدوار نے بورس جانسن پر مسلمانوں کے خلاف تعصب اور نفرت آمیز رجحانات کو ہ
وا دینے کا الزام عائد کیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کچھ ناقابل برداشت ہے اور معاملہ ایک ملک کی حیثیت سے اتنا اہم ہے کہ ہم اس قسم کی چیزوں کی اجازت نہیں دے سکتے اور ہمیں آزادانہ تفتیش کرنی ہے۔ پرویز اختر کا کہنا تھا کہ میں اب خاموش نہیں رہ سکتا کہ ظالمانہ امتیاز میں ملوث رہوں جو نہ صرف پارٹی کے اندر بلکہ جب پالیسی کے ایجنڈے کی بات آتی ہے تو تب بھی موجود ہے۔
واضح رہے کہ چند روز قبل کنزریویٹو جنرل الیکشن کے امیدوار کو مسلم مخالف زبان استعمال کرنے پر معطل کردیا گیا تھا جو برطانوی وزیراعظم کے لیے باعث شرمندگی بنا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فارن فنڈنگ معاملہ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو سوالنامہ دے دیا گیافارن فنڈنگ معاملہ، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو سوالنامہ دے دیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم نے پارٹی کے اندر اسلاموفوبیا پر معافی مانگ لی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Cabinet Meeting ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاملک کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا 33vania کی رپورٹ
مزید پڑھ »