وزیر اعظم بورس جانسن کو گزشتہ برس ایک کالم میں برقع پہننے والی مسلمان خواتین کے لیے ’بینک ڈاکو‘ اور ’لیٹر باکس‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ مزیدپڑھیں: DawnNews Britain Islamophobia Islam
برطانوی وزیر اعظم کے متنازع بیان کے بعد مسلمان مخالف حملوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا —فائل فوٹو: رائٹرزدی گارجین میں شائع
وزیر اعظم بورس جانسن کو گزشتہ برس ایک کالم میں برقع پہننے والی مسلمان خواتین کے لیے ’بینک ڈاکو‘ اور ’لیٹر باکس‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کا سامنا تھا۔گزشتہ روز کارن وال کے دورے پر جب وزیراعظم بورس جانسن سے پوچھا گیا کہ کیا وہ کنزرویٹو پارٹی میں اسلاموفوبیا پر معافی مانگیں گے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا ’یقینا! ان تمام تکالیف اور جرم کے لیے جس کے باعث تکلیف پہنچی‘۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سب کچھ ناقابل برداشت ہے اور یہ معاملہ ایک ملک کی حیثیت سے اتنا اہم ہے کہ ہم اس قسم کی چیزوں کی اجازت...
پرویز اختر نے کہا تھا کہ ’میں اب خاموش نہیں رہ سکتا کہ اس ظالمانہ امتیاز میں ملوث رہوں جو نہ صرف پارٹی کے اندر بلکہ جب بھی پالیسی کے ایجنڈے کی بات آتی ہے تو تب بھی موجود ہے‘۔اُس وقت کے پارٹی چیئرمین برانڈن لیوس نے بھی برطانوی وزیراعظم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔دوسری جانب ٹیل ماما مانیٹرنگ گروپ نے بتایا کہ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے متنازع بیان کے بعد مسلم مخالف حملوں میں 375 فیصد اضافہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »
گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »