' ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے' پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
سامنے آگئی۔ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان شریک نہیں ہوئے۔پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے وزیراعظم کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
نور عالم خان نے کہا کہ لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی۔ ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔نور عالم خان نے کہا کہ پارٹی کی لیگل ٹیم نے اداروں کو لڑانے کی پوری کوشش کی۔میجر ریٹائرڈ طاہر صادق نے کہا کہ حکومتی لیگل ٹیم نااہل اور نالائق ثابت ہوئی، ان کا احتساب کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کیا تھا جس میں وہ خود شریک نہیں ہوسکے، جس سے پارٹی رہنماﺅں میں مایوسی پھیل گئی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ صور ت حال اور درپیش مسائل کے حوالے سے مشاورت کرنا تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »
پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجابپاکستان پائیدار معاشی ترقی کی جانب چل پڑا، وزیر اعلیٰ پنجاب Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab pid_gov PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »