ہماری حکومت نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہے:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official Business Farmers Sugarcane Wheat
قیمت میں اضافہ کر کے کاشتکار کے حقوق کا تحفظ کیاہےـگندم کی قیمت 1365روپے فی من اورگنے کی قیمت 190روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ گزشتہ حکومت نے اپنے دور میں گنے اور گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کر کے کاشتکاروں کااستحصال کیاـ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کسان دوست ہے اور کئی برس بعد ہمارے دور میں گندم اور گنے کی امدادی قیمت میں اضافہ کیا
گیاہےـ گندم اور گنے کی امدادی قیمت میں اضافے سے کاشتکاروں کو انکی محنت کا پورا معاوضہ ملے گاـ کاشتکار خوشحا ل ہوگا توپنجاب خوشحال ہوگاـحکومت کاشتکارو ں کے مفادات کا تحفظ یقینی بنائے گی اور کسی کو کسان کی حق تلفی نہیں کرنے دوں گاـ انہوں نے کہاکہ کسان میرے بھائی ہیں اور ان کے حقوق کا تحفظ میری ذمہ داری ہے ـ آئندہ بھی کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گےـ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے آرمی چیف کوکچی پرچی پر توسیع دی ، قمر زمان کائرہ کادعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت
مزید پڑھ »
حکومت نے متبادل پلان بھی تیار کرلیا؟
مزید پڑھ »
’حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف کے معاملے پر سبکی نہ ہوتی‘حکومت نے اگر تیاری کی ہوتی تو آرمی چیف۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
حکومت نے کس کو وزیر قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ؟بڑ ی خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بیرسٹر فروغ نسیم کو دوبارہ وفاقی وزیر قانون
مزید پڑھ »