اجتماعی اقدامات سے ایڈز کے مرض کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ایڈز ایک مہلک مرض ہے،اس بیماری سے بچاؤ کیلئے احتیاط لازم ہے،صحت مند زندگی بسر کرنے کے مثبت رویوں کو اختیار کرکے اس موذی مرض سے محفوظ رہا جاسکتاہے،ایڈز سے بچاؤ اوراحتیاطی تدابیر کیلئے شعور اجاگر کرنے کیلئے موثر آگاہی مہم سے نتیجہ خیز نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ان
کا مزید کہنا تھا کہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کیساتھ سوشل میڈیا پر بھی اس ضمن میں موثر آگاہی مہم چلانا وقت کا تقاضا ہے،ایڈز کی روک تھام کیلئے حکومت کیساتھ سول سوسائٹی اور سماجی تنظیموں کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی،مشترکہ کاوشوں اوراجتماعی اقدامات سے ایڈز کے مرض کو بہت حد تک کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد حسن علی کے ستارے گردش میں - ایکسپریس اردوکمر کے بعد اب ان کی پسلیوں میں بھی تکلیف کا انکشاف
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے تقرر وتوسیع کے حوالے سے پارلیمان میں اتفاق رائے بہتر ہوگا، وزیر خارجہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آرمی چیف کے تقرر
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »