وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

لاہور:وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کی اور سینئر افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے،پہلے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔نئی تعیناتیوں پر افسران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پنجاب میں امن وامان اور گورننس کے نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے۔پہلے تھانوں میں طاقتور کو تحفظ فراہم کیا جاتا تھا مگر آپ کا کام کمزور کو طاقتور کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے۔

عمران خان نے افسران کو ہدایت کی کہ کسی سیاسی شخصیت کا کوئی بھی ناجائز کام ہرگز نہیں ہونا چاہیئے ،حکومت نے افسران کو ہر قسم کے سیاسی دباؤ سے آزاد کیا ہے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان،سید ذوالفقار بخاری، بیرسٹر شہزاد اکبر،چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب پولیس بھی شریک تھے۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹیسی پیک کے تحت ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن سے پاکستان ریلوے کوجدید خطوط پر استوارکیا جا سکے گا: حکام سی پیک اتھارٹی CPEC MLOne Upgradation PakistanRailways Modern pid_gov MoIB_Official Business
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہوزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم نے لاہور میں اسموگ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردووزیراعظم کل وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پنجاب کابینہ میں تبدیلیاں زیر غور آئیں گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:27:18