وزیراعظم کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اہم مشورہ ImranKhanPTI pid_gov InsafPK PTIofficial UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
لاہور میں کسانوں کو زرعی قرضوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلی پنجاب کو مخاطب کرکے کہا کہ 'میں آپ کو اچھے اقدامات اٹھانے پر داد دیتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں ہوتا، اس لیے اپنے کاموں کی تھوڑی تشہیر کردیا کریں۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے اقدامات مستقبل میں نوجوانوں کے لیے خوش آئند ثابت ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور پرائیوٹ کمرشل بینکوں کے درمیان معاہدے کے بعد کسان بینک سے اپنی زمینوں کی تصدیق کے بعد باآسانی قرضہ حاصل کرسکیں گے۔انہوں نے کہا کہ معاہدے سے زرعی شعبے کو فائدہ پہنچے گا اور ملکی معیشت بہتر ہوگی ۔ان کا کہنا تھا کہ مذہب معاشرے میں امیر و غریب میں فرق نہیں کرتا اور فلاحی معاشرے میں کم آمدن والے طبقات کو اوپر اٹھاتا ہے۔وزیراعظم عمران خان...
عمران خان نے کہا کہ ہمارے ملک میں اسمال اور میڈیم سطح کی صنعتوں کو بھی قرضہ لینے میں شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے لیکن زرعی قرضوں کی فراہمی پہلا مرحلہ ہے اور اس ضمن میں مزید پیش رفت ہوگی۔علاوہ ازیں احساس پروگرام سے متعلق انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں غربت مٹاو پروگرام کے لیے 200 ارب روپے لے کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ احساس پروگرام کے ذریعے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں بشمول بینکوں کو ایک نظام کے تحت لائیں گے اور اس کے بعد جمع ہونے والی رقم کو ملک کے تمام ضرورت مند افراد کو فراہم کی جائے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
پنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، وزیراعظم عمران خانلاہور:وزیراعظم عمران خان نےوزیراعلیٰ پنجاب کےفیصلوں کی تعریف کرتےہوئےکہاپنجاب کا مستقبل بہت اچھا نظر آرہا ہے، لگ رہا ہے پنجاب پاکستان کی ریکوری لیڈ کرے گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہوزیراعظم عمران خان نے تمام شعبوں میں پاک ملائیشیا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ملائیشیا کے ڈپٹی وزیر خارجہ داتک ویرا حاجی مرزوکی بن حاجی یحییٰ نے گزشتہ روز اسلام
مزید پڑھ »
پرتشدد ہنگاموں کے بعد عراقی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا اعلانبغداد : عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے پرتشددہنگاموں کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر دیا ہے ۔ عراق میں
مزید پڑھ »
پنجاب میں گڈ گورننس کا ایشو - ایکسپریس اردوآج بیورو کریسی تاریخ کے تلخ ترین تجربات سے گزر رہی ہے۔
مزید پڑھ »