بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لی

پاکستان خبریں خبریں

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بیروت: غربت وافلاس سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔

تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت سے 122 کلو میٹر فاصلے پر ناجی نامی شہری بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور اس نے خودکشی کرلی۔ لبنانی شہری کافی عرصے سے بے روزگار تھا۔ لبنانی شہری اپنی بیٹی کی فرمائش کو پورا کرنے کے لیے قصبے کی تمام دکانوں پر گیا مگر تمام دکان داروں نے اس سے پرانے قرض کا تقاضہ کیا اور اسے مزید رقم دینے سے صاف انکار کردیا۔ قرض نہ ملنے پر گھر کے عقبی حصے میں آکر ناجی نے ایک درخت سے رسی باندھ کر خود کو لٹکا دیا۔

ناجی کی چھوٹی بیٹی منقوشہ زعتر اپنے والد کا انتظار کر رہی تھی کہ کب اس کے والد اس کے لیے پیزا لے کر آئیں گے لیکن اسے کیا پتہ تھا کہ اب اس کے والد کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق محلے کے دکان داروں نے بھی ناجی کو قرض دینا بند کر دیا تھا، لبنانی شہری قرض لے کر اپنے گھر والوں کی ضروریات پوری کر رہا تھا، دکان داروں کا کہنا تھا کہ اس پر 7 لاکھ لبنانی لیرا یعنیٰ 460 امریکی ڈالر قرض تھا جو اسے ادا کرنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا؟انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریکولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک ایسے میں ہمارے ہاں ’’لال لال‘‘ والے نمودار ہوگئے ہیں تو انہیں عالمی تناظر میں رکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں javeednusrat LaalLaal ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanArmy OfficialDGISPR pid_gov
مزید پڑھ »

باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکبادباخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتپی آئی اے کی پرواز میں لاکھوں کی وارداتمتعلقہ عملے کا ملزمان کیخلاف کارروائی سے انکار۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:21