ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک ایسے میں ہمارے ہاں ’’لال لال‘‘ والے نمودار ہوگئے ہیں تو انہیں عالمی تناظر میں رکھ کر سمجھنے کی کوشش کریں javeednusrat LaalLaal ForeignOfficePk MoIB_Official PakistanArmy OfficialDGISPR pid_gov
ہوں۔اپنے تئیں انارکی کا ترجمہ میں عموماََ خلفشار یا ابتری کرتا رہا۔بلھے شاہ نے اپنے دور پر طاری ہوئی افراتفری کو ’’کھلادرحشرعذاب دا‘‘ کہا تھا۔ولیم نے اپنی کتاب کا جو دیباچہ لکھا ہے اسے پڑھ کر مگر احساس ہوا کہ اس کی دانست میں انارکی کے لئے اُردو کا مناسب لفظ فتنہ ہوسکتا ہے۔یہ رائے دیتے ہوئے اس نے فقیر خیرالدین الہ آبادی نام کے ایک مؤرخ کا ذکر کیا ہے۔ایمانداری کی بات ہے کہ میں نے یہ نام کبھی نہیں سنا تھا۔ولیم کا مگر یہ دعویٰ ہے کہ تجارت کی خاطر ہمارے خطے میں وارد ہوئی ایسٹ انڈیا کمپنی کے بے...
اس ضمن میں پہلا کالم لکھتے ہوئے اگرچہ ’’انارکی‘‘ کے مناسب اُردو متبادل کی تلاش میں اُلجھ گیا ہوں۔ولیم اسے ’’فتنہ‘‘ سے جوڑتا ہے۔لاہور میں ہم یہ لفظ عموماََ کسی فرد کے لئے استعمال کیا کرتے ہیں۔ کسی ایسے شخص کو تحقیر آمیز حقارت سے بیان کرنے کے لئے جو دوستوں اور قریبی رشتہ داروں کے مابین لگائی بجھائی کے ذریعے فساد برپا کروانے کے چکر میں رہتا ہے۔علمی اعتبار سے ’’فتنہ‘‘ مگر کبھی اس سوچ کے لئے بھی استعمال ہوا ہے جس کے ذریعے معاشرے میں ہیجان برپا کرنے کی کوشش ہوتی...
دو روز سے ولیم کی ’’انارکی‘‘ پڑھتے ہوئے آج صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھنے بیٹھا تو ’’تازہ ترین‘‘ جاننے کیلئے فون پر سوشل میڈیا پر نظر ڈالنا ضروری تھا۔ میرے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک گرماگرم بحث جاری تھی۔طلبہ کے مابین Solidarityکے نام سے ایک تحریک اُبھری ہے۔ہفتے کے روز اس نے پاکستان کے متعدد شہروں میں ’’لال لال‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے ریلیوں کا اہتمام کیا۔ ’’سرفروشی کی تمنا‘‘ کا اظہار ہوا۔ایشیاء کو ’’سرخ‘‘ بنانے کے عہد...
سوشل میڈیا پر چھائے کئی محب وطن دانشور مگر حال ہی میں نمودار ہوئے ’’لال لال‘‘ کا ورد کرتے نوجوانوں سے بہت ناراض نظر آرہے ہیں۔ان میں سے چند افراد تو یہ دعویٰ بھی کررہے ہیں کہ ’’لال لال‘‘ والی یہ تحریک درحقیقت سی آئی اے نے شروع کروائی ہے۔مقصداس کا پاکستان میں خلفشار کو ہوا دینا ہے۔مبینہ ’’خلفشار‘‘ کا ماڈل ہانگ کانگ میں کئی ماہ سے جاری تحریک سے جوڑا جارہا ہے جس نے ہمارے یار چین کو پریشان کررکھا ہے۔’’لال لال‘‘ والوں کو طعنے یہ بھی دئیے جارہے ہیں کہ 1960اور 1970کے عشروں میں ’’ایشیاء سرخ ہے‘‘ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاق اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیوروکریسی کی اکھاڑپچھاڑ، 14افسروں کی گریڈ22 میں ترقی14افسروں کی گریڈ 22 میں ترقی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشافلاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:-کٹے پھٹے اشتہار‘ درستی اور ابرارؔ احمد کی نظمRead katty phatty ishtehar, drusti or ibrar ahmed ki nazam Column by zafar iqbal that is originally published on, Monday 02 2019 in Roznama Dunya Newspaper
مزید پڑھ »