لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور سنسنی خیز اسکینڈل، وزیر اور اعلیٰ حکام کی خوشی کیلئے بچیوں کی شادیوں کا انکشاف ويڈيو لنک: DailyJang

لاہور کاشانہ لاہور کی انچارج کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئےہیں۔ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے ڈپارٹمنٹ کو شکایت بھیجی تھی یہاں کی ڈائریکٹر جنرل افشاں کرن امتیاز کی جانب سےان بچیوں کی شادیاں کروانے کے لیے دبائو ڈالا جاتا ہے، جن کی عمر 16سے 18سال کے درمیان ہے۔ کم عمر بچیوں کی شادی کا مقصد کچھ اعلیٰ حکام اور صوبائی وزیر کو خوش کرنا تھا۔ میری اس شکایت پر سی ایم آئی ٹی نے 5 اگست کو اپنی انکوائری کا آغاز کیاجس کے آغاز میں مجھے معطل کر دیا...

ان کا مزید کہنا ہے کہ مجھ پر دبائو ڈالا گیا کہ اپنی شکایت واپس لوں لیکن میں اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور ادارے کو بند کر دیا گیا، ان کا کہنا مزید تھا کہ مجھے ہٹانے کا مطلب شواہد کو غائب کرنا ہے، جن رازوں سے پردہ اٹھایا انہیں سامنے لانا ضروری ہے، رازوں کے اصل حقائق سامنے لائے بغیر نہیں جاؤں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'تاریخ کی ایک طویل ترین اور سنسنی خیز ہائی جیکنگ‘'تاریخ کی ایک طویل ترین اور سنسنی خیز ہائی جیکنگ‘ان مسافروں سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے اغوا کاروں کو معاف کر سکتے ہیں تو ان کا جواب کیا تھا؟کہانی جس کے تانے بانے اٹلی کے گاؤں سے لے کر کیلیفورنیا، نیویارک اور ویتنام کے میدان جنگ تک پھیلے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںامریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:26