انڈیا کی مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی قربتوں کی وجہ کیا ہے؟
اس پلانٹ سے انڈین مارکیٹ کو روزانہ چھ لاکھ بیرل تیل سپلائی کیا جائے گا۔ یہ پلانٹ سعودی کمپنی آرامکو اور ابو ظہبی کی نیشنل آئل کمپنی کے درمیان ایک مشترکہ منصوبہ ہوگا۔
مگر وزیرِ اعظم مودی نے ایران کو گذشتہ حکومتوں جتنی اہمیت نہیں دی۔ مودی سرد جنگ کے دور کی خارجہ پالیسی کو پسِ پشت ڈال چکے ہیں۔ انھوں نے اپنے دورے میں کہا کہ وہ اگلے دو سالوں میں انڈیا میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ 2024 تک انڈیا مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی خریداری میں چین کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔
انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس لیے اس پورے معاملے کو جذباتی انداز میں نہیں دیکھنا چاہیے۔ دوسری جانب سعودی عرب نے انڈیا کے خلاف پاکستان کے دباؤ کے باوجود کچھ نہیں کہا۔ وزیرِ اعظم مودی نے گذشتہ ماہ اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران عرب نیوز کو ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ 'انڈیا اپنی ضروریات کا 18 فیصد خام تیل سعودی عرب سے خریدتا ہے۔ سعودی عرب ہماری تیل کی درآمدات کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے۔ ہم خریدار اور فروخت کنندہ کے تعلق کو سٹریٹجک شراکت داری میں بدل رہے ہیں۔ اس میں سعودی عرب کی تیل اور گیس منصوبوں میں سرمایہ کاری بھی شامل ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے
مزید پڑھ »
میلسی میں کھیت سے دوکزنز کی لاشیں برآمد،دونوں بچیاں کل سے لاپتہ تھیںمیلسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)میلسی میں کھیت سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
لندن برج پر چاقو سے حملہ، پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
میلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردودونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں اور انہیں زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ہے
مزید پڑھ »
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اردن کی شہزادی کی ملاقاتاردن کی شہزادی سارہ زید دفتر خارجہ پہنچیں جہاں شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ شہزادی سارہ زید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بالمشافہ ملاقات ہوئی۔
مزید پڑھ »