زلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعتراف ARYNewsUrdu
واشنگٹن : امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نے داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ننگرہارمیں داعش کے خلاف حالیہ مہم اس کی ایک مثال ہے۔
زلمےخلیل زاد کا کہنا تھا کہ ننگرہار میں داعش نےاپنے زیرقبضہ علاقہ اورجنگجوکھوئے جبکہ داعش کےہزاروں جنگجوہتھیارڈال چکےہیں، یہ سب امریکی ، افغان فورسز کے ساتھ طالبان کے مؤثر آپریشنز کے باعث ممکن ہوا، داعش کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا پر ننگرہارمیں کامیابیاں حقیقی پیشرفت ہے۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک سال قبل کسی کو اس بات کا یقین نہیں تھا کہ ہم ان کے خلاف کھڑے ہوں گے اور آج ہم داعش کی تباہی کا اعلان کر رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی 24 جیلوں میں قید تقریباً 20 ہزار قیدیوں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »