افغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعتراف

پاکستان خبریں خبریں

افغانستان :داعش کیخلاف کامیاب کارروائیاں ، امریکا کا طالبان کے کردار کا اعتراف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکا کا طالبان سے متعلق بڑا اعتراف۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Taliban America

Effective operations by US/Coalition & Afghan security forces, as well as the Taliban, led to ISIS-K losing territory & fighters Hundreds surrendered ISIS-K hasn’t been eliminated but this is real progressامریکی نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ داعش کو افغانستان میں پیچھے دھکیل دیا گیا ہے اور یہ کامیابی امریکی اور افغان فورسز کے علاوہ طالبان کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں ہوئی ہے۔

ٹوئیٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ کارروائی کے دوران کئی داعش جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں تاہم ابھی اسکا ادھر سے مکمل خاتمہ نہیں ہوسکا ہے اسکے باوجود حالیہ کامیابی داعش کیخلاف بڑی پیشرفت ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ افغانستان کے دوران طالبان سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعترافزلمےخلیل زاد کا داعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کا اعترافواشنگٹن:امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد نےداعش کیخلاف افغان طالبان کی کوششوں کااعتراف کرتےہوئےکہا ننگرہارمیں داعش کے خلاف حالیہ مہم اس کی ایک مثال ہے۔
مزید پڑھ »

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہنیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلاننیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی: دعا منگی کے اغوا کیخلاف اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی کا مظاہرہکراچی: دعا منگی کے اغوا کیخلاف اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی کا مظاہرہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اغوا ہونے والی جواں سال لڑکی دعا منگی بازیاب نہ ہو سکی۔ اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی نے تین تلوار پر دھرنا دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک بھی معطل رہی۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 7 دسمبر کو ٹیم کے اعلان کا امکانسری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے 7 دسمبر کو ٹیم کے اعلان کا امکان'سری لنکا کیخلاف سیریز میں فواد عالم پاکستان ٹیم کا حصہ ہونگے۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:10