اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف چولستان اتھارٹی کی زمین غیر قانونی الاٹ کرنے کا الزام ہے۔
نیب کی جانب سے صاف پانی کیس میں سکندر جاوید سمیت دیگر ملزمان کو نامزد کرتے ہوئے غیر قانونی ٹھیکے کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ ان شخصیات کے علاوہ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، ن لیگی رہنما رانا ثناء اللہ، سینیٹر انوار الحق اور سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخ فرید کیخلاف بھی کرپشن انکوائری شروع کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں دبئی میں پاکستانیوں کے 1 کھرب روپے کی منتقلی کی انکوائری ایف بی آر کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردومنجمد کیے جانے والے اثاثوں میں ایبٹ آباد، جوہر ٹاؤن، چنیوٹ اور ڈیفنس فیز 5 لاہور کی پراپرٹیز شامل ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے سامنے چار
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشنتحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشن PTIofficial Suspends HamidKhan Membership pid_gov
مزید پڑھ »