تحریک انصاف کا اپنے اہم رہنما کیخلاف بڑا ایکشن PTIofficial Suspends HamidKhan Membership pid_gov
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنے اہم رکن اور سینئر وکیل سپریم کورٹ ایڈوکیٹ حامد خان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کی پارٹی رکنیت معطل کردی۔
حامد خان پرجھوٹےبیانات کےذریعےپارٹی کو بد نام کرنےکا الزام عائد کیا گیا۔ انہیں پارٹی مخالف بیانات پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ حامدخان نےالیکٹرانک وپرنٹ میڈیامیں من گھڑت بیانات دئیے اور جواب نہ دینےکی صورت میں پارٹی سے بےدخل کیاجائےگا۔نوٹس کے مطابق پارٹی چیئرمین پرالزام تراشی کےذریعےپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی۔ حامدخان کےبیانات سےپارٹی ممبران اور ورکرزکوٹھیس پہنچی جب کہ حتمی فیصلےتک حامدخان کومیڈیامیں پارٹی مخالف بیانات سے بھی روک دیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا،سراج الحقتحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق
مزید پڑھ »
حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان کی رکنیت معطلپاکستان تحریک انصاف نے ’ ڈسپلن کی خلاف ورزی‘ پر پارٹی کے بانی رکن اور عمران خان کے پرانے دوست حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے
مزید پڑھ »