پی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:معروف قانون دان ایڈووکیٹ حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل اور شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا۔
حامد خان کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑ گئے، تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کرتے ہوئے اِنہیں شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ حامد خان نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں پارٹی اور چئیر مین سے متعلق من گھڑٹ بیانات دئیے، حامد خان کے بیانات سے پارٹی ممبران اور ورکرز کو ٹھیس پہنچی، پارٹی چئیرمین پر الزام تراشی کے ذریعے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی۔
پی ٹی آئی نے حامد خان سے 7 دن میں چارج شیٹ کا جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا جبکہ حتمی فیصلے تک حامد خان کو میڈیا میں پارٹی مخالف بیانات دینے سے بھی روک دیا گیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت OIC_OCI OccupiedKashmir HumanRights Violations Condemned KashmirStillCrying KashmirStillUnderSiege
مزید پڑھ »
او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-سٹیو جابز کی دانشہمیں دنیا میں بہت کچھ سیکھنا ہے اور یہ کہنے کی تو ضرورت ہی نہیں کہ جو کچھ سیکھنا ہے ‘وہ دوسروں سے سیکھنا ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کے بعد ہی ہم اس قابل ہو پاتے ہیں کہ کوئی ہم سے کچھ سیکھے۔ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »