تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی رکن اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا اور ان کی بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے۔ حامد خان پر جھوٹے بیانات کے ذریعے پارٹی کو بدنام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ حامد خان نے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں پارٹی اور چئیر مین سے متعلق من گھڑٹ بیانات دئیے، حامد خان کے بیانات سے پارٹی ممبران اور ورکرز کو ٹھیس پہنچی، پارٹی چئیرمین پر الزام تراشی کے ذریعے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی گئی۔ پی ٹی آئی نے حامد خان سے 7 دن میں جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا جب کہ حتمی فیصلے تک حامد خان کو میڈیا میں پارٹی مخالف بیانات دینے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریحامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیاایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیاایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا London AsianBusinessAwards ChefAidaKhan Won FoodEntrepreneurOfTheYear
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب کی ملاقات PMImranKhan UsmanBuzdar VisitLahore IGPunjab pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ملاقات ImranKhanPTI GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقاتملاقات میں مختلف امور زیر غور آئے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:36