ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا

پاکستان خبریں خبریں

ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ایشین بزنس ایوارڈ کی تقریب، پاکستانی شیف عائدہ خان کو فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا London AsianBusinessAwards ChefAidaKhan Won FoodEntrepreneurOfTheYear

انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں قائم شعلہ کراچی کچن نامی ریستوان کی پاکستانی شیف عائدہ خان کوفوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ سے نوازا گیا۔عائدہ خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لندن میں بھارتی اور بنگالی ریستوران تو بہت ہیں لیکن

پاکستانی ریستوران کم ہیں جس کی وجہ سے انھوں نے خصوصی طور پر اپنے ریستوران کے نام میں کراچی شامل کیا تاکہ لوگوں کو اندازہ ہو سکے کہ یہ پاکستانی کھانا ہے۔انھوں نے بتایا کہ ان کے ریستوران میں بننے والے سب کھانوں کی ترکیب پاکستانی گھروں میں بننے والے کھانوں کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نانی، دادی جو کھانا بناتی تھیں اسکی مہک الگ ہوتی تھی`’نانی، دادی جو کھانا بناتی تھیں اسکی مہک الگ ہوتی تھی`لندن ایشین بزنس ایوارڈز میں فوڈ انٹرپرینیور ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی شیف اور ’شعلہ کراچی کچن‘ ریستوران کی مالک عائدہ خان چاہتی ہیں کہ پاکستان کے خاص کھانوں کو برطانیہ میں بھی پیش کیا جائے۔
مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل Ghotki Man Died CurrentShock Ambulance DeadBody pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلگھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقلکرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش کو ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل کیا گیا۔ ہسپتال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:11