گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل

پاکستان خبریں خبریں

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

گھوٹکی،کرنٹ لگنے سے جاں بحق شخص کی نعش ایمبولینس کے بجائے ٹرک پر گھر منتقل Ghotki Man Died CurrentShock Ambulance DeadBody pid_gov MoIB_Official

انتظامیہ نے مبینہ طور پر نعش ایمبولینس پر گھر منتقل کرنے کے لئے ورثا سے پیٹرول ڈلوانے کے پیسے مانگے۔گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں ٹرک ہائی ولٹیج تاروں سے ٹکرا گیا۔ جس کے باعث ٹرک میں کرنٹ آگیا۔ کرنٹ لگنے سے کلینر جاں بحق ہوگیا۔کلینر کی نعش کو ٹرک پر پہلے ڈسٹرکٹ

ہسپتا ل اور پھر گھر منتقل کیا جبکہ ہسپتا ل میں لاش کا معائنہ بھی ٹرک پر ہی کیا گیا۔ڈیوٹی ڈاکٹر کے مطابق ورثا کو ایمبولینس پر لاش گھر منتقل کرنے کا کہا لیکن وہ لاش ٹرک پر لے گئے۔ مبینہ طور پر ہسپتال انتظامیہ نے ایمبولینس پر لاش گھر منتقلی کے لئے پیٹرول ڈلوانے کے پیسے مانگے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد جاں بحقبغداد دھماکوں سے لرز اٹھا، 6 افراد جاں بحقبغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں تین بم دھماکوں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

پنجاب، ریبیز سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکارپنجاب، ریبیز سے بچہ جاں بحق، مزید 6 افراد کتوں کا شکارسندھ کے بعد پنجاب میں آوارہ کتوں کا وار جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

طارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکارطارق کھوکھر کا مشرف سے متعلق درخواست کی پیروی سے انکار تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

رومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںرومانیہ :جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیںمشرقی یورپ کے ملک رومانیہ کی بندرگاہ پر جہاز الٹنے سے 14 ہزار سے زائد بھیڑیں ڈوب گئیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:39