سندھ کے بعد پنجاب میں آوارہ کتوں کا وار جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
سندھ کے بعد پنجاب میں آوارہ کتوں کا وار جاری ہے جہاں کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز میں مبتلا ہونے والا بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ مزید 6 افراد کتوں کا شکار ہو گئے۔
پنجاب کے شہر شیخو پورہ میں کتے کے کاٹے سے زخمی ہونے والا 10 سال کا بچہ لاہور کے میؤ اسپتال میں انتقال کر گیا۔شیخو پورہ کے علاقے فیروز والا میں 8 روز قبل آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا 10 سالہ لڑکا مبینہ طور پر اینٹی ریبیز ویکیسن نہ ملنے کے باعث آج دم توڑ گیا۔اہلِ خانہ کے مطابق بچے کو شاہدرہ کے ٹیچنگ اسپتال میں لے جایا گیا لیکن وہاں کتے کے کاٹے کی ویکسین دستیاب نہ تھی۔
اسپتال کے عملے نے یہ کہہ کر انہیں گھر واپس بھیج دیا کہ بچے کی حالت بہتر ہے، 4 روز بعد بچے کو تیز بخار ہوا، جسے پھر اسپتال لے گئے، جہاں اسپتال انتظامیہ نے اسے ٹی بی کا مرض بتا دیا، اس طرح اسپتالوں میں چکر لگاتے رہے، آٹھویں دن لڑکا انتقال کر گیا۔ملتان کے علاقے شجاع آباد میں کتے نے حملہ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، پولیس نے کتے کے مالک کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس، ECC کے فیصلوں کی توثیق کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس، ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »
فضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراففضل الرحمٰن کا حکومت سے پس پردہ ملاقاتوں کا اعتراف تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہامریکی سفیر کا NDS سےسماجی کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں کا سروے کیا جن میں سے نصف کا کہنا تھا کہ انھوں نے گذشتہ 12 مہینوں میں اپنا کوئی کام کروانے کے لیے رشوت دی۔
مزید پڑھ »