لندن میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران ’شعلہ کراچی کچن‘: ’نانی، دادی جو کھانا بناتی تھیں اسکی مہک الگ ہوتی تھی`
’میرے ریستوران میں، میں ہیڈ شیف ہوں، ساری ترکیبں ہماری ہیں، گھر کی ہیں، جنھیں ہماری مائیں، نانی اور خالہ بناتی ہیں۔‘تصویر کے کاپی رائٹوہ بتاتی ہیں ’لوگوں کو پاکستانی اور انڈین کھانے میں فرق سمجھانا مشکل ہے لیکن دونوں ملکوں کے پکوانوں میں مطابقت کوئی بری چیز نہیں لیکن ہمارا کھانا کھانے کے بعد لوگ خود فرق محسوس کرتے ہیں۔‘اپنے ریستوران میں بننے والے مختلف کھانوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ کالی دال بنانے میں تقریباً چھ سے آٹھ گھنٹے لگتے ہیں کیونکہ دھیمی آنچ پر کھانا بنانے سے ہی...
عائدہ چاہتی ہیں کہ پاکستان کے خاص کھانوں کو برطانیہ میں بھی پیش کیا جائے۔ لندن میں پاکستانی ریستوران کے بارے میں بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یہاں پر مزید پاکستانی ریستوران ہوں جن کو خواتین چلائیں۔ ’میرے سٹاف میں مختلف ملکوں کے لوگ ہیں اور ان سب کی میں نے خود ٹریننگ کی ہے، میری اپنی ترکیبیں ہیں اور میں انھیں بنانے کا طریقہ سکھاتی ہوں۔‘’میرے تین سال کے بیٹے کو ملائی بوٹی اور پراٹھا بہت پسند ہے۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کا پہلا فورجی لیپ ٹاپ جو جیب میں سما جائےچین : پیکاگونامی کمپنی نے تیار کیا دنیا کا سب سے چھوٹا لیپ ٹاپ جو فورجی ٹٰیکنالوجی سے آراستہ اور با آسانی جیب میں سما جا سکتا ہے۔ لیپ ٹا پ کی اہمیت سے کون نا
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئیسعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی Read News KSAmofaEN Pakistani Umrah Hotel Blaze
مزید پڑھ »
ہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمیہانگ کانگ میں 16سال کے دوران سیاحو ں کی آمد میں ریکارڈ کمی HongKong Recorded BiggestVisitorDecline Last16Years Tourism Tourists
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوہوٹل میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین مقیم تھے جنہیں دوسرے ہوٹل پر منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پنجاب میں خواتین سے زیادتی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ - ایکسپریس اردورواں سال 10 ماہ میں غیرت کے نام 149 خواتین کو قتل کرنے اور تیزاب پھینکنے کے 36 واقعات رپورٹ ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »