تحریک انصاف نے سلیکٹرز کا بھی حشرکردیا، سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے فارن فنڈنگ کیس منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کر دیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف صرف دوسروں کا احتساب چاہتی ہے۔ وزیراعظم کا اپنی معاشی اور قانونی ٹیم کو اچھا قرار دینے کا مطلب ہے کہ آنے والے دن مزید خراب ہوں گے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ احتساب سب کے لیے یکساں ہو۔ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ صرف دوسروں کا احتساب کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی انہی کا کردار تھا جو پی ٹی آئی کو لے کر آئے مگر سابق حکومتوں نے لانے والوں کی لاج رکھی لیکن اب تحریک انصاف نے خود ہی لانے والوں کا بھی حشر کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس
مزید پڑھ »
تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دیتحریک انصاف کی جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹس میں حامد خان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے معروف رہنما اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےشانگلہ(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٸی) کے رہنما معراج خالد دل کا دورہ پڑنے
مزید پڑھ »
حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان کی رکنیت معطلپاکستان تحریک انصاف نے ’ ڈسپلن کی خلاف ورزی‘ پر پارٹی کے بانی رکن اور عمران خان کے پرانے دوست حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے
مزید پڑھ »