تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

پاکستان خبریں خبریں

تحریک انصاف نے حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل، شوکاز نوٹس جاری

نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بار بار اپنے پوشیدہ مقاصد کی خاطر پارٹی کے معاملات کو میڈیا میں لے کر آئے جو کہ پارٹی مفاد کے خلاف ہے۔

یاد رہے کہ پیر 18 نومبر کو حامد خان نے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سما ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والی کئی سیاسی شخصیات اور اس میں پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے مبینہ کردار کے حوالے سے سخت مؤقف اپنایا تھا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ’لیکن میں پی ٹی آئی کا بانی رکن ہوتے ہوئے یہ کہوں گا کہ اس وجہ سے پارٹی کو بہت نقصان پہنچا، جس قسم کے لوگ وہاں سے لے کر ہماری پارٹی میں بھیجے گئے، ان لوگوں نے اس پارٹی کی بنیادی روح کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریحامد خان کی تحریک انصاف کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاریپی ٹی آئی رہنماء کو پارٹی کے خلاف بیانات مہنگے پڑگئے۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk Newsتحریک انصاف کے رہنما حامد خان کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوتحریک انصاف نے حامد خان کی بنیادی رکنیت معطل کردی - ایکسپریس اردوحامد خان سے 7 دن میں جواب طلب، جواب نہ دینے کی صورت میں پارٹی سے بے دخل کیا جائے گا، نوٹس
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان کی رکنیت معطلتحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان کی رکنیت معطلپاکستان تحریک انصاف نے ’ ڈسپلن کی خلاف ورزی‘ پر پارٹی کے بانی رکن اور عمران خان کے پرانے دوست حامد خان کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے بنیادی رکنیت بھی معطل کردی ہے
مزید پڑھ »

او آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاو آئی سی کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمتاسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے بارے میں مستقل آزادکمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں جاری
مزید پڑھ »

پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخبپاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:54