نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

لاہور: نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ اور 86 ایچ ماڈل ٹاؤن کی

پراپرٹی سمیت ایبٹ آباد ڈانگہ گلی میں 9 کنال کا پلاٹ اور ہرہ پور میں 2 پراپرٹیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جوہر ٹاؤن میں 13 پراپرٹیاں، چنیوٹ میں 2 پراپرٹیاں اور ڈیفنس فیز 5 لاہور میں پلاٹ بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکاننیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-27 04:56:44