کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں اغوا ہونے والی جواں سال لڑکی دعا منگی بازیاب نہ ہو سکی۔ اہلخانہ، دوستوں اور سول سوسائٹی نے تین تلوار پر دھرنا دیا۔ احتجاج کے باعث ٹریفک بھی معطل رہی۔
تفصیل کے مطابق کراچی میں چار روز قبل ڈیفنس کے علاقے سے اغوا ہونے والی دعا منگی تاحال بازیاب نہیں ہو سکی ہے۔ دعا کی فیملی، دوستوں اور سول سوسائٹی نے کلفٹن تین تلوار کے مقام پر دھرنا دیا اور شدید نعرہ بازی کی۔
دعا کی نانی اور بہن اس موقع پر شدید پریشان اور غم میں مبتلا نظر آئیں۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بھی احتجاج بھی شریک ہوئے جبکہ سماجی رہنما جبران ناصر نے بھی واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ دھرنے کے باعث سڑک کے ایک ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی جبکہ اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے دوران بہن وہیں موجود تھی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟کسی بھی فرد کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت انتہائی اہم ہوتا ہے مگر سوشل میڈیا پر کراچی کی دعا منگی کی بازیابی کی اپیل پر بات کسی اور ہی رخ پر چلی گئی۔
مزید پڑھ »
دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت، دو افراد گرفتاردعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DuaMangi
مزید پڑھ »
دعا منگی کا خاندانی پس منظردعا منگی کا خاندانی پس منظر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے دعا منگی کا اغوا لیکن دراصل لڑکی کا کس گھرانے سے تعلق ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ کو معلوم نہیںکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغوا کی گئی طالبہ دُعا
مزید پڑھ »