دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیشرفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DuaMangi
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی سے اغوا ہونے والی لڑکی اور لڑکے کے زخمی ہونے کے کیس میں اہم پشرفت سامنے آئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق درخشاں پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان طالب علم ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ واقعہ اغوا برائے تاوان کا نہیں بلکہ بدلہ لینے کا لگتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس لینے کے بعد دعا کو بازیاب کرنے اور کیس کی تحقیقات کرنے کے لیے اینٹی وائلٹ کرائم سیل کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔دعا کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی صاحبزادی کا 10 روز قبل مظفر نامی لڑکے سے جھگڑا ہوا...
پولیس ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دعا نثار منگی کو جس گاڑی میں ملزمان اپنے ساتھ لے کر گئے وہ کار طارق روڈ سے چھینی گئی ہے۔ دوسری طرف دعا کی تلاش میں کراچی پولیس نے جائے وقوعہ سے 10 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کر لیں، تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کی جیو فینسگ کا عمل بھی جاری ہے، پولیس کو جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم گولی کا خول ملا تھا، جس کی فرانزک رپورٹ آج موصول ہو جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟کسی بھی فرد کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت انتہائی اہم ہوتا ہے مگر سوشل میڈیا پر کراچی کی دعا منگی کی بازیابی کی اپیل پر بات کسی اور ہی رخ پر چلی گئی۔
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کے وقت بہن بھی موجود تھیدعا کے اغوا کے دوران بہن وہیں موجود تھی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
دعا منگی اغوا: 28 گھنٹے گزر گئے، 10 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز مل گئیںڈیفنس کراچی سے اغوا کی گئی دعا نثار منگی کو 28 گھنٹے بعد بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا ہے یا رکاوٹ؟کسی بھی فرد کے اغوا کے بعد اس کی بازیابی کے لیے ابتدائی 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت انتہائی اہم ہوتا ہے مگر سوشل میڈیا پر کراچی کی دعا منگی کی بازیابی کی اپیل پر بات کسی اور ہی رخ پر چلی گئی۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قطر کی پاکستان سے فیفا ایونٹ کے لیے مزید افرادی قوت کی درخواست، قطر پاکستانی مزدوروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھ »