دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کریم کھرل کا کہنا ہے کہ دعا منگی کے اغواء کی تحقیقات پولیس ٹیم کر رہی ہے اور اغواء کے شواہدکی روشنی میں تحقیقات میں پیش رفت بھی ہوئی ہے۔
جیو کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے بتایا کہ کراچی کے علاقے ڈیفنس سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی لڑکی کے معاملے میں پولیس کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کر رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دعا منگی کے ساتھ موجود نوجوان حارث کو لگنے والی نائن ایم ایم گولی کا خول تلاش کر لیا گیا ہے ، امید ہے لڑکی دعا منگی کو جلد بازیاب کرالیں گے۔
دوسری جانب جیو پاکستان میں ہی بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر عاجز دھامرا کا کہنا تھا کہ بغیر تاوان کے دعامنگی کو بازیاب کرایا جائے گا۔سینیٹر عاجز دھامرا نے دادو میں کمسن بچی کے قتل معاملے پر بھی بات کی اور بتایا کہ اس معاملے میں دادو کی انتظامیہ سے باز پرس کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »
ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیاہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ترکی نے پکڑ کر درجنوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ، وجہ بھی سامنے آگیااسلام آباد، انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترک
مزید پڑھ »
کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دعا منگی اغوا: 28 گھنٹے گزر گئے، 10 سے زائد سی سی ٹی وی فوٹیجز مل گئیںڈیفنس کراچی سے اغوا کی گئی دعا نثار منگی کو 28 گھنٹے بعد بھی تلاش نہیں کیا جا سکا، کار سواروں نے پیدل چلتی لڑکی کو اغوا کر کے ساتھ چلتے لڑکے کو گولی مار کر زخمی کر دیا تھا۔
مزید پڑھ »
ایمیزون جنگلات میں آگ کے معاملے پر امداد فراہم نہیں کی: لیونارڈو ڈی کیپریو - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »