'سڑک پر ٹہلنے والی لڑکی اور اس کے نوجوان دوست کو کار سواروں نے روکا تو دونوں نے فوری طور پر کیا کردیا۔۔۔۔' dawnnews defence girl kidnapped
کراچی: ملک کے سب سے بڑے شہر کے پوش علاقے میں ایک لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا۔کے مطابق ڈی ایچ اے کے مصروف کمرشل پر ایک 20 سالہ لڑکی کے اغوا کے بارے میں حکام اور عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود کچھ 5 مسلح افراد نے سڑک پر ٹہلنے والے لڑکی اور اس کے نوجوان دوست کو روکا، لڑکے پر فائرنگ کی اور اسے وہاں زخمی چھوڑ کر لڑکی کو لے کر فرار ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ ' ابتدائی طور پر دونوں نے کچھ مزاحمت کی لیکن یہ زیادہ دیر تک اسے جاری نہ رکھ سکے کیونکہ گاڑی میں موجود ایک شخص نے پستول نکال کر متعدد فائر کیے، جس سے نوجوان زخمی ہوگیا اور زمین پر گر گیا جبکہ لڑکی کو کار میں سوار مردوں نے کھینچ لیا'۔ ساتھ ہی کچھ ہی سیکنڈز میں علاقہ ویران ہوگیا اور دکانداروں نے اپنے کاروبار معمول کے اوقات سے قبل بند کردیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوریسیالکوٹ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں خاتون کے زیورات چوری Pakistan PIA Sialkot Flight Jewellery Official_PIA pid_gov
مزید پڑھ »
ترکی نے پکڑ کر درجنوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ، وجہ بھی سامنے آگیااسلام آباد، انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترک
مزید پڑھ »
ڈی جی آئی ایس پی آر کی دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکبادراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے دنیا نیوز کی 11ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے سپریم کورٹ کا ایک اور حکم ہوا میں اڑا دیا، واجد ضیا نئے ڈی جی ایف آئی اے تعیناتحکومت نے سپریم کورٹ کا ایک اور حکم ہوا میں اڑا دیا، واجد ضیا نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات
مزید پڑھ »
ہے کوئی کراچی جیسا تخلیقی شہر! - ایکسپریس اردوہم کراچی والے ویسے ہی لاہور کی کچھ خصوصیات کے باعث اس سے جلے بُھنے رہتے ہیں۔
مزید پڑھ »