حکومت نے سپریم کورٹ کا ایک اور حکم ہوا میں اڑا دیا، واجد ضیا نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات
ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کو عہدے سے ہٹاکر واجد ضیاء کو نیا ڈی جی تعینات کردیا،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو موجودہ ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے تبادلے سے روک رکھا ہے تاہم سپریم کورٹ کےاحکامات کے باوجود ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کوہٹادیا گیا۔سپریم کورٹ نے اصغرخان کیس میں بشیر میمن کو تحقیقاتی افسر مقرر کر رکھا ہے اور تحقیقات مکمل ہونے تک بشیر میمن کو عہدے پر رکھنےکا حکم دیا تھا۔جیونیوز کے مطابق دوسری جانب وفاقی حکومت نے گریڈ 21 کے افسر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف تحقیقات کرنے...
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزارت داخلہ نےایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کو جبری رخصت پر بھیج دیا تھا اور ان کی جگہ ڈاکٹر مجیب الرحمان خان کو قائم مقام ڈی جی کا چارج دیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’سپریم کورٹ نے عدلیہ اور فوج کو تصادم سے بچا لیا‘سپریم کورٹ کے پاکستانی فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت کے حوالے سے قانون سازی کے حکم کے بعد اس بحث نے جنم لیا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت چھ ماہ کے اندر اس حوالے سے قانون سازی کر پائے گی یا نہیں۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دیسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع دے دی SupremeCourt pid_gov OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے فیصلے پر مہر ثبت کی، ندیم افضل چناسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف سے متعلق عدالتی فیصلے پر ترجمان وزیرعظم ندیم افضل چن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا اور ان کے فیصلے پر مہر ثبت کی ہے۔
مزید پڑھ »
علیم خان کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیااسلام آباد: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف مبینہ قبضہ کیس میں آئندہ جمعے تک سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »
عدالت نے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی
مزید پڑھ »