عدالت نے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

لاہور: عدالت عظمیٰ نے مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں چھ ماہ کی مشروط توسیع دے کر اس حوالے سے پیدا شدہ ہیجانی کیفیت کا خاتمہ کرتے ہوئے گیند پارلیمنٹ کے کورٹ میں ڈال دی اور

کہا ہے کہ اب پارلیمنٹ آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت آرمی چیف کی تقرری سے متعلق قانون سازی کرے۔ عدالتی کارروائی کے بعد ایک بات تو کھل کر سامنے آئی ہے کہ عدالت عظمیٰ نے اس تعیناتی کو آئین اور قانون کے مطابق بنانے اور اس کی مدت کے تعین کیلئے حکومت کو راستہ دکھا دیا، دوسرا سماعت کے ذریعے یہ بھی طے ہو گیا کہ کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں اور سب تقرریوں اور معاملات کا تعین اب قانون اور آئین کے مطابق ہی ہوگا، لہٰذا سوال یہ ہے کہ کیا حکومت پارلیمنٹ کے اندر مجوزہ آئینی ترامیم کروا پائے گی ؟ اور یہ سب...

گزشتہ تین چار روز کی کارروائی کا جائزہ لیا جائے تو ایک بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ خالصتاً قانونی اور آئینی ایشو کو حکومتی طرز عمل نے بڑا ایشو بنا دیا، اس میں بڑا کردار خود حکومتی ذمہ داران ، ان کے قانونی ماہرین کا ہے جو کھل کر کورٹ میں سامنے آ گیا اور جہاں تک سیاسی مخالفین پر اس کی ذمہ داری ڈالنے کا تعلق ہے تو لگتا ہے کہ حکومت اس سے سبق سیکھنے اور معاملہ کی تحقیقات کرنے کے بجائے اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے اپنا ملبہ اس پر ڈالنا چاہتی ہے۔ عدالت کے اس فیصلہ کو گزشتہ پندرہ ماہ میں سب سے بڑا فیصلہ قرار...

جو طرزِ عمل فیصلے کے بعد عمران خان کے ٹویٹ کے وقت اپنایا گیا اس رویئے کے بعد پارلیمنٹ میں قانون سازی کے اس ٹاسک اور ذمہ داری کو بہت نقصان ہوگا۔ خدا کرے کہ حکومت اور اپوزیشن اس اہم ترین آئینی معاملے پر متفق ہو جائیں کیونکہ اس کے جمہوریت پر اثرات بہت دور رس ہونگے۔ اب تمام سیاسی جماعتوں کو پوائنٹ سکورنگ کے بجائے جمہوریت کے وسیع تر مفاد کو ذہن میں رکھتے ہوئے اس اہم ترین عہدے کے تمام خدوخال بہت وضاحت اور صراحت کے ساتھ طے کر لینے چاہئیں۔ اس تمام صورتحال کے بعد بھی اگر سیاسی قوتیں پارلیمنٹ میں سرخرو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دیاحتساب عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی
مزید پڑھ »

عدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشیعدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشیعدالت نے مناسب وقت میں بہتر فیصلہ کیا، شاہ محمود قریشی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرلآرمی چیف کی تقرری: عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا، اٹارنی جنرل تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیامشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیامشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:18