ترکی نے پکڑ کر درجنوں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ، وجہ بھی سامنے آگیا
ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق ترکی نے غیر قانونی مقیم 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے، بے دخل افراد پرواز ٹی کے 711 سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے، جہاں ایف آئی اے نے ان کو انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا۔گزشتہ روز بھی ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا تھا، اس سے قبل 23 نومبر کو 42 پاکستانیوں کو ترک حکام نے پکڑ کر ملک بدر کر دیا تھا جو وہاں غیر قانونی طور پر مقیم...
بتایا گیا تھا کہ ملک بدر کیے جانے والے پاکستانی ملازمتوں کی تلاش میں غیر قانونی طور پر ترکی گئے تھے، پکڑ میں آنے کے بعد انھیں اسلام آباد پہنچا کر انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کیا گیا۔واضح رہے کہ رواں برس فروری میں ترک حکومت نے پاکستان سے مطالبہ کیا تھا کہ ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کی واپسی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، اس سلسلے میں پاکستانی سیکریٹری خارجہ نے وزارت خارجہ کو خط بھی لکھا تھا۔رواں ماہ سعودی عرب میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی نے غیر قانونی مقیم مزید 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیاترکی سے پاکستانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے، ترک حکام نے مزید 24 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ہے جو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔
مزید پڑھ »
ترکی سے غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانی ڈی پورٹترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزامترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام MevlutCavusoglu EmmanuelMacron Accused TerroristOrganization Helped EmmanuelMacron MevlutCavusoglu
مزید پڑھ »
ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
مزید پڑھ »
ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزامترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »