ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang

ترک وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔

ترک وزیرخارجہ میولت چووشولو نے گزشتہ روز پارلیمان میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون دہشت گرد تنظیم کو اسپانسر کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر دہشت گرد تنظیم کو اپنا اتحادی کہیں گے تو پھر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔واضح رہے کہ فرانسیسی صدر نے گزشتہ ماہ پیرس میں کردوں کے مسلح باغی گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورس کی ترجمان سے مذاکرات کیے تھے، جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمنیوئل میکخواں پر 'دہشت گردی کو سپانسر' کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان شام میں ترکی کے حملوں پر فرانسیسی صدر کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششکراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششکراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش Pakistan Sindh Karachi PresidentArifAlvi Cars Security Protocol TriedToStop FixIt pid_gov ArifAlvi sindhpolicedmc MoIB_Official
مزید پڑھ »

صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk Newsایڈیلیڈ: آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

انڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافانڈیا میں 51 فیصد لوگوں کا رشوت دینے کا اعترافٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیا نے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار لوگوں کا سروے کیا جن میں سے نصف کا کہنا تھا کہ انھوں نے گذشتہ 12 مہینوں میں اپنا کوئی کام کروانے کے لیے رشوت دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:27