صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر فروغ نسیم کا وزیر قانون کے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ منظور کرلیا۔
فروغ نسیم کی بطور وزیر قانون استعفیٰ منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق استعفیٰ کا اطلاق 26 نومبر سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق وزیر قانون کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کا حجم کم ہوکر 48 ہوگیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت میں وفاقی وزراء 25 سے کم ہوکر 24 رہ گئے، مجموعی طور پر کابینہ میں وزراء مملکت 4، مشیر 5 اور معاونین خصوصی کی تعداد 15 ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر ٹرمپ نے حکم عدولی پر امریکی نیول چیف کو برطرف کردیاصدر ٹرمپ نے حکم عدولی پر امریکی نیول چیف کو برطرف کردیا America DonaldTrump Fired USNavySecretary
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے صدر ٹرمپ سے مدد مانگ لیواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شیرمین نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے لیے صدر
مزید پڑھ »
امریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدیامریکی کانگریس کمیٹی نے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی سماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی Trump Congress PresidentTrump JudiciaryChairman JerryNadler InvitesTrump realDonaldTrump StateDept JerryNadler librarycongress
مزید پڑھ »
صدر علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششصدر علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »
کشمیریوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خانجدہ ( محمد اکرم اسد) اوآئی سی کے مستقل انسانی حقوق کمشن کا خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں
مزید پڑھ »