کراچی:صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش Pakistan Sindh Karachi PresidentArifAlvi Cars Security Protocol TriedToStop FixIt pid_gov ArifAlvi sindhpolicedmc MoIB_Official
روکنے کی کوشش کی گئی۔وی آئی پی پروٹوکول صدر پاکستان عارف علوی کومہنگا پڑگیا، محمد علی سوسائٹی کے قریب سماجی تنظیم فکس اٹ نےعارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش کی، جبکہ ٹریفک پولیس اہلکار فکس اٹ کے رضا کاروں کو روکنے کے لیے ان کی منتیں کرتے رہے۔فکس اٹ کراچی کے صدر صداقت علی نے سوشل میڈیا پر صدر عارف علوی کا پروٹوکول روکنے کی
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عارف علوی صاحب الیکشن سے پہلے آپ لوگوں نے بہت بڑے دعوے کئے۔آپ کو شرم آنی چاہئے، اب آپ لوگوں کا یہ حال ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد وی آئی پی موومنٹ میں جا رہے ہیں۔فکس اٹ کی جانب سے وائرل کی جانے والی ویڈیو میں فاسٹ ٹریک سے پروٹوکول گزر رہا ہے تاہم دیگر ٹریکس پر عام ٹریفک رواں دواں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوششصدر علوی کا پروٹوکول روکنے کی کوشش تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کشمیریوں کیلئے ہر دن یوم سیاہ ہے، صدر آزاد جموں و کشمیر مسعود خانجدہ ( محمد اکرم اسد) اوآئی سی کے مستقل انسانی حقوق کمشن کا خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ نے حکم عدولی پر امریکی نیول چیف کو برطرف کردیاصدر ٹرمپ نے حکم عدولی پر امریکی نیول چیف کو برطرف کردیا America DonaldTrump Fired USNavySecretary
مزید پڑھ »
چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
مزید پڑھ »
صدر ٹرمپ بادشاہ نہیں، امریکی ججانتظامیہ کے سربراہ سمیت کوئی بھی شخص قانون سے بالا تر نہیں، امریکی جج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کی انکوائری رپورٹ مسترد کردیوزیراعلیٰ سندھ کا افسران کے حوالے سے کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MuradAliShah
مزید پڑھ »