ترکی دسمبر میں داعش کے 11 قیدیوں کو فرانس واپس بھیج دے گا،وزیر داخلہ Turkey December ISIS Detainees France InteriorMinisterSuleymanSoylu suleymansoylu
ان کے آبائی وطن میں بھیج دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے ایک بیان میں داعش کے گرفتار ان جنگجووں کو فرانس بھیجنے کی اطلاع دی ۔ وہ اس وقت ترکی میں حراستی مراکز میں بند ہیں۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سوئلو نے قبل ازیں داعش کے گرفتار ارکان کی ان کے آبائی ممالک کو واپسی کے معاملے میں یورپی یونین کی بے عملی کی شکایت کی تھی۔انھوں نے داعش کے قیدیوں کا معاملہ تنہا ترکی پر چھوڑنے پر یورپ کو تنقید کا...
بنایا تھا اور کہا تھا کہ اگر داعش کے گرفتار ارکان کی ان کے آبائی ممالک نے شہریت منسوخ کردی ہے تو تب بھی ہم انھیں واپس بھیج دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اب دنیا ایک نیا طریقہ سامنے لے آئی ہے اور اس نے ان گرفتار جنگجووں کی شہریت ہی منسوخ کردی ہے۔ دوسری جانب یورپی اقوام کا موقف ہے کہ مشتبہ جہادیوں کے خلاف ان ممالک میں مقدمات چلائے جانے چاہئیں جہاں انھوں نے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔میرے خیال میں بین الاقوامی قانون کی یہ ایک نئی قسم...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
ترکی کا الزام: ’فرانس کے صدر دہشت گردی کے سپانسر ہیں‘ترکی کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی صدر ایمنیوئل میکخواں پر 'دہشت گردی کو سپانسر' کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے یہ بیان شام میں ترکی کے حملوں پر فرانسیسی صدر کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے دیا ہے۔
مزید پڑھ »