ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام MevlutCavusoglu EmmanuelMacron Accused TerroristOrganization Helped EmmanuelMacron MevlutCavusoglu
عائد کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیرخارجہ میولت چووشولو نے گزشتہ روز پارلیمان میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون دہشت گرد تنظیم کو اسپانسر کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فرانسیسی صدر دہشت گرد تنظیم کو اپنا اتحادی کہیں گے تو پھر کچھ
نہیں کہا جاسکتا۔ترک وزیرخارجہ نے کہا کہ صدرمیکرون یورپ کے لیڈر بننا چاہتے تھے مگر وہ ناکام ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ فرانسیسی صدر نے گزشتہ ماہ پیرس میں کردوں کے مسلح باغی گروپ سیرین ڈیموکریٹک فورس کی ترجمان سے مذاکرات کیے تھے، جس پر ترکی نے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزامترکی کا فرانسیسی صدر پر دہشت گرد تنظیم کی مدد کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »
خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیاصدر مملکت نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »