ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR ٹاپ ٹرینڈ بن گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
’ہیپی برتھ ڈے ڈی جی ISPR‘ہیش ٹیگ’ HappyBirthdayDGISPR‘ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین میجر جنرل آصف غفور کو سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں ۔میجر جنرل آصف غفور پاک فوج کے ترجمان ہیں اور انہوں نے 15دسمبر 2016کو آئی ایس پی آر کے ترجمان کا عہدہ سنبھالا۔میجر جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سے گریجویٹ کیا اور بعد ازاں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج بنڈونگ اور اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے ڈگریاں حاصل کیں۔ ایم اے کی ڈگری کا مضمونِ خاص اسٹریٹجک اسٹڈیز تھا۔وہ ستمبر 1988 کو پاک فوج میں...
مشی خان نامی ایک صارف نے میجر جنرل آصف غفور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے طویل اور خوشگوار زندگی کی دعا کی اور ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ ہمارے دشمنوں کو اپنے طوفانی جوابات سے خطرہ بنادیں۔واضح رہے کہ آصف غفور بھارتیوں کو ٹرول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور ان کے مزاح سے بھرپور یہی جوابات پاکستانیوں کا دل جیت لیتے ہیں۔صارف ترجمان پاک فوج کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے مشہور و معروف جملے بھی شیئر کر رہے ہیں۔ایک صارف نے میجر جنرل آصف غفور کے پورٹریٹ کی ویڈیو بھی اپلوڈ...
میجر جنرل آصف غفور کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی پاک فوج سے اپنی محبت کا اپنے اپنے طریقے سے اظہار کر رہے ہیں۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘ Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کے بلڈ ٹیسٹ کا حکماسلام آباد : سزائے موت کے بیمار قیدی کی طبی بنیاد پرریلیف کی درخواست پرچیف جسٹس نےکہانوازشریف کیلیےمیڈیکل بورڈبنایاجا سکتا ہےتودیگرقیدیوں کے لیے کیوں نہیں
مزید پڑھ »