دعا منگی اغوا کیس: سوشل میڈیا سہارا یا رکاوٹ
دعا منگی کے اغوا کے بعد یہ معاملہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا جبکہ ان کی بہن لیلیٰ منگی نے فیس بُک کا سہارا لیا اور بتایا کہ ان کی بہن کو اغوا کیا گیا ہے۔
ان میں سے بعض نے دعا منگی کے لباس پر اعتراض کیا تو کسی نے رات کے وقت دوست کے ساتھ جانے پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا تو ہونا ہی تھا۔ ٹوئٹر صارف عریشہ بابر کا کہنا تھا کہ ’۔۔۔ وہ کہتے ہیں کہ لڑکی نے کیا پہنا ہوا تھا؟ رات کے چار بجے اگر میرے گھر میں کوئی مرد نہیں اور میں ایمرجنسی میں باہر نکلتی ہوں تو کیا مجھ بھی اغوا کیا جائے گا۔ ہمیں عورتوں کو تحفظ دینا چاہیے۔ گھات لگائے بیٹھے لوگوں کی صفائی پیش نہیں کرنی چاہیے‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی، فضل الرحمانمولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK
مزید پڑھ »
بلاول کی طلباء مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتغیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی طلبامارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آئی آر کی مذمتکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
دعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھدعا کے اغوا کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »