مولانا کا قانون سازی کے حوالے سے بھی اہم بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
کوئٹہ :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر نااہلی کی انتہا کردی گئی،موجودہ پارلیمنٹ قانون سازی نہیں کرسکتی،عوام کا بھی اعتماد اٹھ چکا، 6ماہ میں نئےانتخابات کروا کرنئی پارلیمنٹ تشکیل ہوسکتی ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملازمتوں سے نکالے گئے افراد کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی ہے ،شپنگ کارپوریشن بیٹھ گئی ہے ساحلیں خالی پڑی ہیں ، ہم خارجہ پالیسی میں تنہا ہو چکے ہیں ، ہمارے قابل اعتماد دوست ممالک ساتھ دینے کو تیار نہیں ۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر نا اہلی کی انتہا کر دی گئی ،حکومت کی نا اہلی کے سبب دشمن ملک کے میڈیا نے خبریں چلائیں ،ہمیں مستحکم سیاسی نظام کی جانب جانا ہے ،حکومت مافیا کا روپ اختیار کر گئی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدالتی فیصلہ مناسب ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید - ایکسپریس اردوآرمی چیف کے 6مہینے کا مطلب تین سال ہی سمجھیں، وزیر ریلوے
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہے: وزیرٍِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
فیصلہ کیاآرمی چیف کی مد ت ملازمت میں توسیع ملکی مفادمیں ہے،وزیرخارجہملتان : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہےکہ فیصلہ کیاآرمی چیف کی مد ت ملازمت میں توسیع ملکی مفادمیں ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ملتان میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نےکشمیرمیں 118روزسےکرفیونافذ کررکھاہے،مقبوضہ کشمیرمیں
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قومی اسمبلی اجلاس آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھ »