غیرت کے نام پر کمسن بچی کا قتل، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفصيلات جانئے: DailyJang
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف ایف آر درج کرنے کی مذمت کی ہے ۔Advertisement
انہوں نے کہا کہ ریاست مشال خان کے والد کو انصاف نہ دے سکی اور اب ان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیاگیا ۔پی پی چیئرمین نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت فوری طور پر طلبہ مارچ کے منتظمین کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر واپس لے ۔ انہوں نے کہا کہ ترقی پسند طلبہ کے مارچ سے رجعت پسند قوتیں بوکھلا گئی ہیں یہ ترقی پسند طلبہ پاکستان کا مستقبل ہیں ، ہم ان کے تحفظ پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹوقیادت کے مشن کی تکمیل تک سکھ کا سانس نہیں لیں گے: بلاول بھٹو MediaCellPPP BBhuttoZardari pid_gov
مزید پڑھ »
لندن برج کے قریب چاقو سے 2 افراد کی جان لینے ملزم کی شناخت ہوگئی
مزید پڑھ »
دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائے کے ساتھ انوکھا تجربہدودھ کی پیداوار بڑھانے کے لیے گائے کے ساتھ انوکھا تجربہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
باخبر،معتبر،تیز تر،دنیا نیوز کی کامیابی کے 11 سال مکمل، صدر،وزیراعظم کی مبارکباد
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »