کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: دعا منگی اغوا کے خلاف احتجاج، پولیس کا پیش رفت کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

دعا منگی اغوا ' تحقیقات میں اہم پیشرفت

کراچی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیفنس سے اغوا ہونے والی لڑکی دعا منگی کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہوئی اور گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے جبکہ شہریوں اور اہل خانہ کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

ڈان کو ایک سینئر پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ لڑکی کو جرائم پیشہ گینگ اغوا کرلیا ہے اور بظاہر یہ اغوا برائے تاوان کا کیس لگتا ہے تاہم اہل خانہ کو تاوان کے حوالے سے کوئی فون موصول نہیں ہوا۔تفتیش سے منسلک پولیس افسر کا کہنا تھا کہ جو گاڑی برآمد ہوئی وہ اغوا کے واقعے میں استعمال ہوئی ہے اور یہ گاڑی 27 نومبر کو فیروز آباد سے چھینی گئی تھی جس سے اشارہ ملتا ہے کہ ملزمان نے پہلے گاڑی چھینی جس کے بعد لڑکی کو اغوا...

طالبہ کے اغوا کے خلاف احتجاج کرنے والوں میں سندھ تھنکرز فورم کے اراکین کے علاوہ طالبہ کے اہل خانہ اور رشتہ دار، پی ٹی آئی کے رکن قومی سمبلی آفتاب قریشی، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نجمی عالم اور دیگر شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کا خاندانی پس منظردعا منگی کا خاندانی پس منظردعا منگی کا خاندانی پس منظر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے دعا منگی کا اغوا لیکن دراصل لڑکی کا کس گھرانے سے تعلق ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ کو معلوم نہیںکراچی کے علاقے دعا منگی کا اغوا لیکن دراصل لڑکی کا کس گھرانے سے تعلق ہے؟ وہ تمام باتیں جو آپ کو معلوم نہیںکراچی(ویب ڈیسک) ڈیفنس میں فائرنگ کے بعد کار سوار ملزمان کے ہاتھوں اغوا کی گئی طالبہ دُعا
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

کراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاکراچی میں لڑکی اغوا، ویٹر کا بیان سامنے آگیاشہر قائد کے پوش علاقے میں راہ چلتی لڑکی کو اغوا اور اس کے دوست کو گولی مار کرزخمی کرنے کے
مزید پڑھ »

کراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn Newsکراچی: ڈی ایچ اے میں لڑکی کے اغوا کا معاملہ حل نہیں ہوسکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقادکراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقادکراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:18:19