کراچی میں دسویں بار اکوڈا مشق کا انعقاد ويڈيو لنک: DailyJang
پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے زیرِ انتظام اور پاک بحریہ کے تعاون سے دسویں باراکوڈا مشق کا کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کےمطابق مشق کا آغاز ہیڈکوارٹر میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی میں پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا،تقریب میں 11 دوست ممالک کے مندوبین نے بھی شرکت کی۔بعدازاں غیرملکی مندوبین نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی سے خصوصی ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والی مشق کا افتتاحی اجلاس آج کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا،اجلاس میں سٹیٹ منسٹر محترمہ زرتاج گل بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی ۔
مشق کامقصد سمندرمیں تیل کا رساؤ روکنا ، بحری قذاقی اور ناگہانی آفت میں بچاؤ کے طریقوں سے آگہی حاصل کرناہے-
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاکافریقی ملک میں ایک دن میں دو سال کے برابر بارش، کینیا میں 120 افراد ہلاک AfricanCountry Kenya HeavyRainfall TorrentialRains People Killed
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »
ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ معاہدہپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 72 سالہ تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، برادر ملک چائنا کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کا معاہدہ کرلیا گیا ہے
مزید پڑھ »